اج چار شہروں میں موبائل سروس بند رہے گی فواد

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب کے چار شہروں اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں آج موبائل فون سروس معطل رہے گی۔
فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا کہ چاروں شہروں میں موبائل فون سروس صبح 8 بجے سے مغرب تک معطل رہے گی۔بشکریہ روزنامہ جنگ

Comments (0)
Add Comment