انجمن غلامان مصطفےٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم انٹرنیشنل گجرات پاکستان کی جانب سے تنظیم سازی کی پروقار تقریب جامع مسجد بلال بالمقابل بجلی گھر سرگودھا روڈ گجرات میں قاری عصمت اللہ خان چشتی صاحب کی زیر سرپرستی منعقد کی گئی جس علماء کرام کی کثیر تعدادنے شرکت کی صدر انجمن حضرت علامہ قاری مدثر شریف فیض قادری صاحب مرکزی رہنما حضرت علامہ حسنات احمد جلالی صاحب مرکزی رہنما حضرت علامہ قاری قاسم مختار قادری صاحب حضرت علامہ قاری مدثر نقشبندی صاحب حضرت علامہ قاری صابر نعیم عطاری صاحب حضرت علامہ قاری کرامت حسین قادری صاحب محترم جناب حافظ شفاعت حسین صاحب محترم جناب کرامت علی صاحب محترم جناب مرزا نذیر احمد صاحب ( ریٹائرڈ پاکستان آرمی) آل نبی اولاد علی صاحبزادہ سید حسنات احمد بخاری آف بیلجیئم نے علماء کرام کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا
محترم جناب امجد علی صاحب انٹرنیشنل میڈیا انچارج
مرزا عامر صاحب مرزا گرافکس نے شرکت کی خادم دین متین چوھدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف نے اس موقع پر ساری تنظیم کو خراج تحسین پیش کیا اوردین اسلام کے اس مشن میں اپنی خدمات پیش کرنے کی اہمیت اور افادیت کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ھم جان مال اولاد سب کچھ آقا صل اللہ علیہ والہ