انگلینڈ میں پہلا روزہ ان شاء اللہ 7 مئی بروز منگل کو ہو گا اہلسنت

انگلینڈ میں اہل سنت نے متفقہ طور پر اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں ایا اور انگلینڈ میں پہلا روزہ ان شاء اللہ 7 مئی بروز منگل کو ہو گا نور ٹی وی ۔گمگھول شریف۔ دعوت اسلامی اور تمام اہل سنت کے علما نے رمضان المبارک کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلا روزہ 7 مئی کو ہو گا اور پہلی تراویح ان شاء اللہ 6 مئی بروز پیر کو ہو گی

Comments (0)
Add Comment