اوچ شریف مٹی کا تودہ گرنے سے دو بچے جان بحق

اوچ شریف شمع نیوز

(ضیاءالحق بڈانی)نہر میں کھیلتے ہوئے مٹی کا تودہ گرنے سے 2 بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق
یہ افسوسناک واقعہ موضع آرائیں والہ میں پیش آیا
جاں بحق ہونے والے بچوں 4 سالہ عثمان اور 6 سالہ مریم شامل ہیں .. اسپتال ذرائع دونوں بچوں کی لاشیں گھر پہنچنے پر ہر آنکھ اشکبار

Comments (0)
Add Comment