اٹلی عدیل عاشق کو بیٹے کی پیدائش پر شیخ جمیل شیخ الیاس اور اعجاز سردار کی مبارکباد

شمع نیوز اٹلی
اٹلی عدیل عاشق کو بیٹے کی پیدائش پر شیخ جمیل شیخ الیاس اور اعجاز سردار کی مبارکباد
اٹلی کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت عدیل عاشق صاحب کوچاند سے بیٹےکی پیدائش پر اٹلی کے کاروباری شخصیات شیخ جمیل احمد شیخ الیاس احمد اور محمد اعجاز سردار مبارکباد پیش کی ہے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اللہ عدیل صاحب کے بیٹے کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور انکو بیٹے کی ہزاروں خوشیاں نصیب فرمائے شیخ الیاس نے کہا ہم بھائی عدیل کے لیے ہمیشہ دعا گو ہیں اللہ بھائی کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین

Comments (0)
Add Comment