اے سی آفس سوئی میں انتہائی اہم میٹنگ

ڈیرہ بگٹی:رپورٹ نواز شریف) انسداد پولیو کے قومی مہم کے سلسلے میں اے سی آفس سوئی میں انتہائی اہم میٹنگ،ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی ڈاکڑ یاسر بازئی، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اعظم بگٹی ،انسداد پولیو مہم کے رضاکاروں اور میڈیا نمائندگان کی بھی شرکت،اجلاس میں انسداد پولیو کے موجودہ مہم پر اطمینان کا اظہار،مہم کے دوران کسی بھی قسم کی کوتاہی قطعا” قابل قبول نہیں ہوگا،ڈپٹی کمشنر اور ڈی ایچ او کا شرکاء سے دوٹوک خطاب
رپوٹر نواشریف بگٹی سوئی

Comments (0)
Add Comment