بارسلونا سپین کے عوام کے لئے خوشخبری۔


بارسلونا (سجاد اقبال )سپین کے عوام کے لئے خوشخبری۔پی ای اے کی پہلی فلائٹ 19 جنوری کو سیالکوٹ کے لئے روانہ ہوگی۔
بارسلوناپی ای اے نے 19 جنوری 2019 سے بارسلونا سے سیالکوٹ کے لئے اپنی سروس شروع کر دی ہے۔جس سے کھاریاں۔گجرات اور سیالکوٹ کے عوام کو بہت فائدہ ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق 19 جنوری کو اسلام آباد سے پی ای اے کی فلائٹ براستہ پیرس بارسلونا اے گی اور اسی روز بارسلونا سے براستہ پیرس سیالکوٹ جاے گی۔20 جنوری بروز اتوار کو سیالکوٹ سے براستہ پیرس بارسلونا اے گی۔اس بات کا اعلان جی ایس اے بارسلونا نے کیا ہے

Comments (0)
Add Comment