باغ سے راولپنڈی جاتے ہوئے کوسٹر حادثہ کا شکار

باغ(حاجی محسن ہاشمی ) باغ سے راولپنڈی جاتے ہوئے کوسٹر حادثہ کا شکار۔ کوٹلی ستیاں کے مقام پر پیش آنے
والے حادثے میں آٹھ افراد زخمی زرائع
زخمیوں کو کوٹلی ستیاں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
کوسٹر نمبر LEI 4684

Comments (0)
Add Comment