بھارتی جارحیت پر پاکستان کے شہریوں کا رد عمل

بھارت کی رات کے اندھیرے میں جارحیت پر پاکستان کے ہر شہری نے ردعمل ظاہر کیا پاکستان کی ہر سیاسی جماعت نے سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی طرف دیکھنے والی ہر میلی آنکھ نکالنا ہم جانتے ہیں اور پاکستان ہر جارحیت کا بھر پور جواب دے کا ہمارا ہر شہری پاکستان کا محافظ ہے اور ہم پاکستان کے چپے چپے کی حفاظت کے لیے ہر دم پاک فوج کے شانہ نشانہ لڑنے مرنے کے لیے تیار ہیں پاکستان کی عوام نے کہا کہ یاد رکھو جب تک پاک آرمی موجود ہے پاکستان کو کوئی خطرہ نہیں عوام نے پاک فوج کے حق میں نعرے بھی لگائے نعرہ تکبیر اللہ آکبر پاک فوج زندہ باد ساری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے پاک آرمی زندہ باد
ہمیں پاک فوج پر ناز ہے شیر دل پاک آرمی

Comments (0)
Add Comment