انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کو تشدد اور جبر سے کچلا جا رہا ہے، او آئی سی کشمیریوں کے قاتلوں کو خوش آمدید کہہ رہا ہے۔ سید علی گیلانی کا کہنا تھا کہ انہیں بلانا بدقسمتی ہے جن کے ہاتھ کشمیریوں کے خون سے رنگے ہیں، او آئی سی کے متحرک اراکین کو اس اقدام پر مزاحمت کرنی چاہیے۔بشکریہ روزنامہ جنگ
بھارتی وزیر خارجہ کومدعوکرنا کشمیریوں کے زخموں پر نمک چھڑکنا ہے سید علی
