بھارت کی 13 ریاستوں میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
بھارت کی 13 ریاستوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں کا خطرہ، حکام نے الرٹ جاری کر دیئے۔
بھارت کی 13 ریاستوں میں آج سے موسم میں شدت آنے کا امکان ہے۔ نئی دلی، یوپی، ہماچل پردیش، ہریانہ، آسام، پنجاب ، تریپورہ سمیت مختلف ریاستوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز طوفانی ہوائوں اور شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کی وارننگ کے پیش نظر ہریانہ میں اسکول 2 دن کے لئے بند کر دیئے گئے ہیں بشکریہ روزنامہ جنگ
بھارت طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں کا خطرہ،
