لندن طبیعت سمبھلتے ہی بیگم کلثوم نواز کو ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا لندن .برطانیہ کے وقت 12:15 منٹ پر سابق خاتون اول کو کل رات طبیعت میں اچانک خرابی کے سبب ہسپتال لایا گیا تھا حسن اور حسین نواز تمام وقت والدہ کے ساتھ ہارلے سٹریٹ کلینک موجود رہے۔ تاہم اب ان کی طبعیت پہلے سے بہتر ہونے کے باعث انہیں گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ بیگم کلثوم نواز گلے میں کینسر کی نشاندہی کے بعد لندن میں علاج کی غرض سے مقیم ہیں۔
بیگم کلثوم نواز کی طبیعت سنبھل گئی
