تاریخی مسجدالاحمرکو نائٹ کلب میں تبدیل کردیا

  1.  ( نیوز ڈیسک ) اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس کی تاریخی مسجد کو نائٹ کلب بنا دیا ہے۔ ایک اسرائیلی کمپنی نے تیرویں صدی کی جنوبی بیت المقدس میں واقع الاحمر مسجد کو نائٹ کلب اور شادی ہال میں تبدیل کردیا ، فلسطینی اسلامک اینڈوومنٹ ایجنسی کے سیکرٹری خیر طبری کے مطابق یہ مذہبی دہشت گردی ہے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

Comments (0)
Add Comment