انگلینڈ (علی رضا)برمینگھم تحریک لبیک پاکستان مڈ لینڈ زون ٹی ایل پی TLP UK کی طرف سے اسلام کے دفاع اور پاکستان کو علامہ اقبال کے خواب اور قائد اعظم کے ارشاد کے مطابق حقیقی اسلامی ریاست بنانے والی تحریک لبیک پاکستان کے ہم سفروں میں شامل ہونے والے نئے احباب کو سلام اور جنہوں نے کوشش کر کے ان کو اسلامی نظام والی جماعت میں لایا ان کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب: راجہ اسحاق چشتی برطانیہ
تحریکِ لبیک پاکستان
مڈ لینڈ زون ٹیم برطانیہ