گجرات (خرم )وائس چیئرمین انجمن غلامان مصطفےٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم انٹرنیشنل صاحبزادہ حافظ اعجاز حسین قادری صاحب حال مقیم انگلینڈ کا بتھیجا محمد حسن علی جس کی عمر تیرہ سال ہےاج صبح گھر سے مدرسے گیا تھا اور ابھی تک گھر واپس نہیں ایا صبح سے لا پتہ ہے جس کو یہ ملے یا کسی کو علم کو تو پلیز انکے گھر والوں کو اس نمبر 03006427866-03019721275 -03225633199پر اطلاع دیں شکریہ اور تمام -دوست دعا کریں کہ وہ جلد خریت سے گھر پہنچ جائے آمین