سنئیر کالم نگار چیف ایڈیٹر شمع نیوز چوہدری رستم اجنالہ نے اپنے بیان میں کہا کہ تمام اخبارات جنہوں نے میرا کالم شائع کیا شکریہ ادا کرتا ہوں رستم اجنالہ نے کہا کہ یہ تمام اخبار ہمیشہ میرا کالم شائع کرتے ہیں میں روزنامہ روزن۔روزنامہ ڈاک۔روزنامہ عوامی تبصرہ ۔روزنامہ نوٹ۔ روزنامہ53 نیوز روزنامہ البرکت نیوز کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے میرا یہ کالم ہم زندہ قوم ہیں پائندہ قوم ہیں مگر ۔۔۔اخبارات میں شائع کیا ۔اللہ تعالی تعاون کرنے والوں کی تمام نیک خواہشات پوری فرمائے اور اللہ تعالی ان سب اخبارات کو دن دگنی رات چگنے ترقی عطا فرمائے آمین