جامشورو منشیات فروش گرفتار


جامشورو (زاہد حسین)۔دبنگ انچارج جامشورو پھاٹک کی دبنگ کارروائی 1115 گرام افیم برامد ملزم گرفتار
تفصیلات کے مطابق پولیس پوسٹ انچارج جامشورو پھاٹک نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے کارروائی کی دبنگ اے ایس آئی سرفراز کمانڈوز نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شحص سرور چانڈیو کو گرفتار کر لیا جس سے 1115 گرام افیم برامد کی ملزم کے خلاف مقدمہ درج دبنگ انچارج سرفراز کمانڈو نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں کی جائی گی عوام منشیات فروشوں کی نشاندہی کریں اور نوجوان نسل کو بچانے میں اچھے شہری کا ثبوت دے

Comments (0)
Add Comment