جلی ہوئی لاش کس کی

اوکاڑہ کے علاقے سے نامعلوم خاتون کی تشددزدہ جلی ہوئی نعش برآمدہوئی، پولیس تھانہ شیرگڑھ نے نعش تحویل میں لیکرپوسٹمارٹم کیلئےہسپتال منتقل کردی اورنامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کاآغازکردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جلدی لاش کے ورثہ کا اور ملزم کا پتا لگا لیا جائے گا پولیس پتا لگانے میں مصروف ہے کہ یہ لاش کس کی ہے اور اس کا قاتل کون ہے

Comments (0)
Add Comment