جی ڈی اے کا چھاپہ فراد بے نقاب ہو گیا

گوجرانوالہ (سجاد اقبال )جی ڈی اے کا چاپہ ہوسنگ سوسائٹی کا فراڈ بے نقاب ہو گیا لوگوں سے پیسے لوٹے جارہے تھے قرعہ اندازی کا جانسہ دیا گیا اسی دوران جی ڈی اے نے چاپہ مارا تو یہ سب فراڈ نکلا
گوجرانوالہ میں ریل پام سٹی کے نام سے ہوسنگ سوسائٹی کا لوگوں کے ساتھ فراڈ قراندازی کے دن جی ڈی اے کا چھاپہ فراد بے نقاب ہو گیا ریل پام سٹی ہوسنگ سوسائٹی نے عوام سے کروڑوں کا فراڈ کیا ہے

Comments (0)
Add Comment