حافظ عبدالرزاق صادق کاچوہدری مدثر نون کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ

 بارسلونا سپین سوشلسٹ پارٹی سپین کے رہنما حافظ عبدالرزاق صادق کی جانب سے بارسلونا میں ذیشان کبابش ریسٹورنٹ پر چوہدری مدثر نون آف سمن پنڈی کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں رئیس آف امرہ چوہدری عزیز امرہ۔ محمد شیراز بھٹی۔محمد اقبال چوہدری ۔چوہدری فہد مختار چیلیانوالہ نے خصوصی شرکت کی اس کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی کی مختلف سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیات شریک ہوئیں جن میں نعیم عباس بھٹی۔میاں ممتاز دانش۔سید فخر عباس شاہ۔محمد اقبال گجر۔شاہد لطیف گجر اور میڈیا نمائندگان شامل تھے حافظ عبدالرزاق صادق نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور روایتی کھانوں سے تواضع کی گئی

Comments (0)
Add Comment