ان للہ و انا الیہ راجعون
حافظ عبدالرزاق صادق اور محمد الیاس چوہان کے بڑے بھائی سابق کونسلر محمد اکرم چوہان گجرات میں 57 سال کی عمر میں رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں. ان کی نمازے جنازہ بروز منگل 14.30 پر جنازے گاہ چک پنڈی ڈنگہ روڈ گجرات ادا کی جائے گی
برائے رابطہ
03336266888