ایک بیان زاہد خان نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کی کوئی ساکھ نہیں،ہربات پریوٹرن لےلیتی ہے،وزیراطلاعات کی اپنی کوئی ساکھ نہیں،ان کی تردید سےمسئلہ حل نہیں ہوگا۔ ان کا مزید کہناتھاکہ
اے این پی ترجمان نے یہ بھی کہاکہ ہم افغان جنگ میں حصہ بننے کا خمیازہ بھگت رہے ہیں، دہشت گردی سے خوفزدہ ہوکر سرمایہ کار ملک میں نہیں آتے ۔بشکریہ روزنامہ جنگ