جو ملازمین اس تاریخ سے پہلے بھرتی ہوئے انہیں مستقل کردیا جائیگا۔۔حکومت نے بڑی خوشخبری سناد یلاہور(ویب ڈیسک) ریلوے میں کنٹریکٹ پر بھرتی ملازمین کو مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں
مستقل کیے جائیں گے۔ پاکستان ریلوے نے پی ایم پیکج ملازمین کے
کوائف 10 دسمبر تک حکام کو بھیجنے کا حکم دیا ہے۔پی ایم پیکج کے تحت دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کو بھرتی کیا جاتا ہے۔دوسری جانب ملازمین نے مطالبہ کیا ہے کہ پی ایم پیکج کے تحتگریڈ 1سے 10 تک کنٹریکٹ ملازمین کو بھی مستقل کیا جائے۔