خاور مانیکا اوراداکارہ نور کی متوقع شادی

سوشل میڈیا پر بشریٰ مانیکا کے سابق خاوند خاور مانیکا اوراداکارہ نور کی متوقع شادی کی خبر وائرل ہوگئی ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بیوی بشریٰ مانیکا نے اپنے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کے لیے ادکارہ نور کی شکل میں دوسری بیوی تلاش کر لی ہے،اداکارہ نورعمران خان کے پو لیٹیکل سیکر ٹری عون چودھری کی سابق اہلیہ ہیں اور انکی رضامندی سے یہ رشتہ طے ہوا ہے ،نکاح کی تقریب سادگی سے عام انتخابات کے بعدہوگی ،اس ضمن میں عون چوہدری اور اداکارہ نور نے کوئی تبصرہ نہیں کیا۔بشکریہ روزنامہ جنگ

Comments (0)
Add Comment