گجرات جلالپور جٹاں دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں خوفناک تصادم تین دوستوں سمیت 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق خاتون شدید زخمی تفصیل کے مطابق کڑیانوالہ روڈ پر مرغی خانہ سٹاپ کے قریب جلالپورجٹاں محلہ اسلام گڑھ کے رہائشی موٹر سائیکل پر سوار تین دوست میر ارسلان، جمشید اور
لگنے سے شدید زخمی ہو گے جس کے نتیجے میں تینوں دوست میرارسلان ولد محمد آصف۔ سبحان ولد جلیل احمد جمشید سکنائے اسلام گڑھ اور محمد اسلم ساکن جیوونجل موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ متوفی محمد اسلم کے بہو صائمہ بی بی شدید زخمی ہوگئیں جس کی حالت میں نازک بتائی جاتی ہے ۔ تفصیل کے مطابق اسلام گڑھ کے رہائشی تین دوست محمد شعبان ولدجلیل احمد عمر 17 سال
2جمشید ولد جاوید عمر17سال 3 ارسلان ولد آصف بٹ عمر 16سال جلالپور جٹاں سے کڑیانوالہ کی جانب جبکہ دوسرے موٹر سائیکل پر سوار محمد اسلم عمر 65 اور سلمی بی بی سکناےجیوونجل بھراج سےجلالپور کیجانب آ رہے تھے دونوں موٹر سائیکلوں کی آمنے سامنے آپس میں ٹکر ہوئی جس پر دونوں موٹرسائیکل سوار روڈ پر گر گیے اور گرنے کی وجہ سےسر میں شدید چوٹیں لگنے کی وجہ سے موقع پر 4 افراد جانبحق ہو گیے جبکہ مسمات سلمی بی بی شدید مضروب ہے جس کو ABS ہسپتال منتقل کر دیا گیا بعد ازاں چاروں افراد کی نعش کولواحقین کے حوالے کر دیا گیا