راجہ ضمیر کے بھائی راجہ سجادسخت علیل ہیں دعا کی اپیل

باغ(حاجی محسن ہاشمی )باغ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے راجہ سجاد بہت علیل ہیں اور اس وقت العین ہسپتال یو اے ای میں ( آہی سی یو) میں ہیں۔۔۔
مسلم لیگ ن باغ کے مرکزی رہنما راجہ ضمیر کے بھائی سخت علالت کی وجہ سے العین یو اے ای کی ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں تمام دوستوں بھائیوں سے میری درخواست ہے راجہ سجاد کی جلدی ریکوری صحت کے لیے دل سے دعا کریں اللّه پاک راجہ سجاد کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین

Comments (0)
Add Comment