افسوس ناک خبر سے آگاہ کر رہے ہیں آپکو کہ لیاری کھڈا مارکیٹ عبداللہ ہارون کالج کے قریب دیوار گرنے سے2افراد ملبے تلے دب گئے دبےہوئے افراد کو ریسکیو ٹیم نے نکال لیا ہے ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیاجارہا ہے۔زخمی ہونے والوں کی شناخت تاحال نہ ہوسکی زخمی ہونے والوں کی عمر18,22 بتائی جاتی ہیں اور ان کی شناخت کر کہ انکے اہل خانہ کو اطلاع دی جائے گی چھیپا ذرائع