انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق سیشن جج سکندر لاشاری کو ساتھی جج کے بیٹے عاقب شاہانی کو قتل کرنے کے جرم میں سزائے موت سنا دی گئی۔
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق سیشن جج مٹھی سکندر لاشاری کے خلاف قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر کیس کے دوسرے مجرم عرفان بنگالی کو بھی سزائے موت سنادی گئی
سابق سیشن جج کو حیدرآباد جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا۔ سکندر لاشاری پر سیشن جج جیکب آباد خالد شاہانی کے بیٹے قتل کا الزام تھا۔
مقدمے میں 22 سے زائد گواہوں کے بیانات قلمبند کئے