ساری عزتیں شہرتیں دین متین کے ساتھ ہیں ذوالفقار علی شاکر

برمینگھم (علی رضا) انگلینڈ سے ذوالفقار علی شاکر قادری نے ایک بیان میں کہا کہ ہماری ساری عزتیں شہرتیں دین متین کے ساتھ ہیں
اللہ اور اس کے رسول سے محبت ہی ہمارا ایمان ہےجو بھی سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم
ازواج رسول صلی اللہ علیہ وسلم اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم
اولیاء کرام امت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان و عظمت میں گستاخی کرے توہین کرے حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں اس کے خلاف حکومتی سطح پرکوئ ایسی پابندی لگائ جاے تاکہ تاحیات پھر نہ تحریری نہ تقریری کوی بے ادبی کرنے کی سازش کر سکے
میں برطانیہ میں جتنی اہلسنت و جماعت کی جماعتیں ان سے اپیل کرتا ہوں کہ خدارا اپنے زاتی مفاد کی خاطر اپنے اپنے مفاد کی خاطر اپنی اپنی جماعت اپنے اپنے آستانے کی فکر میں بیشمار مسائل پیدا ہو رہے ہیں کبھی اس بات ہر بھی غور فکر کریں کہ آج ہماری اہلسنت کی کتنی جماعتیں بنی ہیں اس کا زمدار کون ؟

Comments (0)
Add Comment