سرائے عالمگیر کے علاقہ علی بیگ پل پر تیز رفتار کار نہراپر جہلم میں جا گری

سرائے عالمگیر (سید کلیم )گوجرانوالہ فیملی کی کار کو حادثہ کے علاقہ علی بیگ پل پر تیز رفتار کار نہراپر جہلم میں جا گری تیز رفتار کار سکول وین کو بچاتے ہوئے نہر میں گری، عینی شاہدین کار سوار فیملی واپس گوجرانوالہ جا رہی تھی مقامی لوگوں نے کار سواروں کو نکالا، شاہدین حادثہ نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق جبکہ 2 مرد زخمی، ریسکیو مقامی ریسکیو نے لاشیں بن خرماں میر پور ہسپتال منتقل کر دی

Comments (0)
Add Comment