سعودی عرب میں بس حادثہ 13 پاکستانی زخمی

سعودی عرب
( چوہدری سلیمان گجر شمع نیوز )سعودی عرب کے شہرالجبل میں بس کی ٹرالر سے ٹکر اس حادثے میں 13 پاکستانی شدید زخمی زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تفصیل کے مطابق رات آٹھ بجے یہ لوگ کمپنی کی گاڑی پر کام ختم کر کے گھر آ رہے تھے کہ ایک تیز رفتار ٹرالر نے انکی بس کو ٹکر مار دی بس ڈرائیور کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں ہیں اس میں سوار 13 لوگ شدید زخمی ہو گئے ان 13 لوگوں کا تعلق پاکستان سے بتایا جاتا ہے

Comments (0)
Add Comment