صحافی سلمان خانزادہ کی 26ویں سالگرہ سکرنڈ پریس کلب میں بڑے جوش و خروش سے منائی گئی
رپورٹ گل محمد لغاری شمع نیوز نوابشاہ
سکرنڈ پریس کلب کے نوجوان صحافی سلمان خانزادہ کی 26 ویں سالگرہ سکرنڈ پریس کلب میں بڑے جوش و خروش سے منائی گئی اس موقع پر سینئر صحافی عبدالتواب شیخ ۔ کیریا انڈس سوشل فورم کے رہنما نوید کیریو ۔الخدمت فاؤنڈیشن سکرنڈ کے بانی کار راشد مکرم۔ سکرنڈ میں سماجی اور سوشل حوالے سے بہترین کردار ادا کرنے والے نیاز لاشاری ۔ جاوید سومرو ۔ہمدرد آرگنائزیشن کے جنرل سیکرٹری مجید عباسی ۔ عورت ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے بانی کار خیر محمد چنا ۔ جمعیت طلبہ کے صدر علی رحمان نے خصوصی شرکت کی اور انہوں نے اپنے الگ الگ خطاب میں صحافی سلمان خانزادہ کی صحافتی خدمات کو سراہا اس موقع پر سکرنڈ پریس کلب کے صدر سینئر صحافی ادیب و دانشور استاد محمد صدیق منگیو نے اپنے صدارتی خطاب میں کہا نوجوان صحافی ہمارا سرمایا ہے مجھے بہت خوشی ہوتی ہے کہ کوئی نوجوان صحافتی فیلڈ میں آکے ہمارے ساتھ کام کرتا ہے میری دلی خواہش ہے کہ میرے تجربات سے نوجوان
سکرنڈ پریس کلب پے آنے والے مہمانوں اور صحافیوں نے صحافی سلمان خانزادہ کی 26 ویں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے اجرک اور پھولوں کے تحفے پیش کیے