سمبڑیال۔ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی


سمبڑیال۔چائینہ کی یہ فیکٹری k k میٹل کے نام سے کام کر رہی ھے
سمبڑیال ۔ابتدائی اطلاع کے مطابق فیکٹری میں سکریپ پگلا کر اس سے تانبا نکالنے کا کام کیا جاتا ھے
سمبڑیال ۔فیکٹری کے اطراف میں پڑے سکریپ اور جھاڑیوں میں اس وقت آگ لگی ھے ۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی. کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی.

سمبڑیال۔رہسکیو 1122کی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف

Comments (0)
Add Comment