پاکستانی فوج کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے کبل میں
ہفتے کی شام کو پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق یہ حملہ منگورہ کے قریب واقع قصبے کبل میں آرمی یونٹ کے سپورٹس ایریا میں کیا گیا۔
اس وقت وہاں والی بال میچ کھیلا جا رہا تھا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق اس حملے میں کیپٹن جہاںزیب ہلاک اور کیپٹن عدیل زخمی ہوئے ہیں۔
دھماکے بعد زخمیوں کو طبی امداد پہنچائی جا رہی ہے۔
شکریہ بی بی سی اردو
سوات فوجی یونٹ میں خودکش دھماکہ تین فوجی شہید
