سوشلسٹ پارٹی کے سینئر رہنما حافظ عبدالرزاق صادق نے پارٹی لیڈران سے فرداً فرداً ملاقاتیں


بارسلونا کے نواحی علاقے گاوا میں سوشلسٹ پارٹی کا سالانہ میلہ فیستا دے روسا جس میں سپین کی حکومتی سوشلسٹ پارٹی کے سینئر رہنما محمد اقبال چوہدری حافظ عبدالرزاق صادق کے ساتھ سپین کے وفاقی وزرا میگیل ایسیتا. راقیل سانچز. سلوادور آیا سمیت یورپین پارلیمنٹ. قومی اسمبلی سپین. کتلان پارلیمنٹ کے ممبران. صوبائی گورنر. مختلف اضلاع کے میئرز سمیت پارٹی لیڈران کی بڑی تعداد میں خصوصی شرکت. سوشلسٹ پارٹی کے سینئر رہنما حافظ عبدالرزاق صادق نے پارٹی لیڈران سے فرداً فرداً ملاقاتیں کی

Comments (0)
Add Comment