سپرنگ فیسٹیول مسترد نوجوانوں اور علمائے کرام کا بھرپور احتجاجی

 حاجی محسن ہاشمی باغ آزاد کشمیر 

#باغ سپرنگ فیسٹیول مسترد نوجوانوں اور علمائے کرام کا بھرپور احتجاجی مظاہرہ ہمارا کلچر اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دیتا کہ باغ میں ایسے پروگرامز کرواۓ جائیں جہاں مرد اور عورتیں سرعام گانوں پر رقص کریں 

#باغ_سٹیڈیم کو صرف کھیل کا میدان رہنے دیا جائے اور اس میں صرف کھیلوں جیسی مثبت سرگرمیوں کو فروغ دیا جائے اسے فحاشی اور بے حیائی کا مرکز نہ بنایا جائے

پاک فوج سے گزارش ہیکہ وہ اپنے عزت و وقار کو برقرار رہنے دے اور ایسی متنازع سرگرمیوں سے دور رہے.

 اسٹیڈیم بچاو اور باغ میں ہونے والی فحاشی کے حوالے سے پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔۔ احتجاجی مظاہرے کا دو نکاتی ایجنڈہ تھا۔

1_باغ اسٹیڈیم کو کرکٹ کے لیے بحال  کیا جائے۔

2_باقی تمام تر سرگرمیوں کے لیے گراؤنڈ بند کیا جائے۔۔

مظاہرے میں موجود عوام کا کہنا تھا 

اگر ہمارے مطالبات حل نا ہوے تو پھر یہ احتجاج پر تشدد ہو گا اور اس کی تمام تر ذمیداری انتظامیہ پر ہوگی۔۔

Comments (0)
Add Comment