شہریار آفریدی نئے وزیر داخلہ ہوں گے

وزیر اعظم عمران خان نےشہریارآفریدی کو داخلہ امور کے لیے وزیرمملکت بنانے کےفیصلے پر حتمی منظوری دےدی۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہریارآفریدی کووزیرمملکت داخلہ بنانے کانوٹیفیکشن آج جاری کئےجانےکا امکان ہے۔ وزیراعظم نے شہریارآفریدی کووزارت داخلہ کےتمام اموردیکھنےکی ہدایت جاری کر دی۔

گزشتہ روز وزارت داخلہ حکام نے وزیراعظم کو داخلہ امور پر بریفنگ دی تھی جب کہ بریفنگ میں شہریار آفریدی کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا۔بشکریہ روز نامہ جنگ

Comments (0)
Add Comment