صاحبزادہ محمود الحق اعوانی انتقال فرما گئے

گجرات (نمائندہ شمع نیوز) صاحبزادہ محمود الحق اعوانی انتقال فرما گئے سجادہ نشین آستانہ عالیہ اعوان شریف و مہمندہ شریف صاحبزادہ محمود الحق اعوانی انتقال فرماگئے اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے اور انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین گجرات میں انکی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے اور انکو قاضی محبوب عالم اعوانی صاحب کے پہلو میں سپرد خاک کر دیا گیا

Comments (0)
Add Comment