ہم عابدہ ملاح کے ورثہ کو انصاف دلانے کے لیے احتجاج کر رہے ہیں
جسقم تعلقہ سکرنڈ کے صدر مسعود شاہ ، مورڑو میربحر ، غوث کیریو ، برکت جلباٹی ، الیاس جوٹیجو ، قاسم سومرو نے الگ الگ خطاب کیا
خطاب میں جسقم تعلقہ سکرنڈ کے صدر مسعود شاہ نے کہا کے عابدہ ملاح کے قتل میں ای ایس آئی صدیق پنھور اور فدا بھیو شامل ہیں ان دونوں کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے اور عابدہ ملاح کے ورثہ کے ساتھ انصاف کیا جائے