صوبائی وزیر کا انوکھا افتاح

صوبائی وزیر کا انوکھا افتاح ویڈیو دیکھنے کے لیے کلک کریں
IMG_3285
مختلف برانڈز اور افراد اپنے کاروبار کو فروغ دینے کے لیے مختلف میڈیا ہائوسز، سلیبرٹیز یا پھر حکومتی شخصیات کا سہارا لیتے ہیں اور افتتاح کا فیتہ بھی انہی سے کٹوایا جاتاہے، ایسے میں تحریک انصاف کے رہنماء اور صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان بھی بظاہر الیکٹرانکس سامان کی ایک دکان کا افتتاح کرنے پہنچے جہاں سرخ فیتہ لگا یا گیا تھا اور گلاب کی پلیٹ کیساتھ قینچی پیش کی گئی لیکن قینچی نے فیتہ کاٹنے سے انکار کردیا،صوبائی وزیرنے بھی ہمت نہیں ہاری اور دانتوں سے ہی فیتے کے بخیے ادھیڑ دیئے جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔

Comments (0)
Add Comment