طلال چ بنچ کےجسٹس اعجاز آفضل سربراہ ہوں گے اور جسٹس مقبول باقر اور جسٹس فیصل عرب بنچ کا حصہ ہونگے بنچ چھ فروری سے سماعت کرے گا یاد رہے کہ گذشتہ روز طلال چوہدری کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا گیا تھا