گروپ ایف میں دفاعی چمپیئن جرمنی کے ساتھ، جنوبی کوریا، میکسیکو اور سوئیڈن، گروپ جی میں بیلجیم، پناما، تیونس اور انگلینڈ کی ٹیمیں موجود ہیں اورآخر میں گروپ ایچ میں پولینڈ، سینیگال، کولمبیا اور جاپان کی ٹیمیں موجود ہیں بشکریہ روز نامہ جنگ