عظیم صوفی شاعر حمل فقیر کے 145 واں عرس مبارک کے سلسلے میں تقریب

(رپورٹ گل محمد لغاری شمع نیوز نوابشاہ )
سکرنڈ کے قریب گاوں میر خان لغاری میں سندھ کے عظیم صوفی شاعر حمل فقیر کے 145 واں عرس مبارک کے سلسلے میں ایس یو پی u c حمل فقیر کی طرف سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایس یو پی کے مرکزی رھنما سید زین شاہ نے خصوصی طور پر شرکت کی سید زین شاہ نے صوفی شاعر حمل فقیر لغاری کے مزار پر چادر ڈالی۔ تقریب میں سید زین شاہ نے خطاب کرتے ھوۓ کہا کہ جب میں پانچویں کلاس میں پڑھتا تھا جب بابا سید امداد محمد شاہ کے ساتھ پہلی مرتبہ میلے میں آیا تھا حمل فقیر جیسے شاعر تاریخ کا تسلسل ھوتے ھیں بھت سے بزرگ صرف منت پوری کرنے یا دعا مانگنے کے لیے رھ گئے ھیں مطلب ان کے پیغام کو مسخ کر دیا گیا ھے انہوں نے رواعتی پیروں کو چھوڑ کر صوفی شاعر حمل فقیر جیسے بزرگوں کے پیغام پیھلانے کے لیے متعارف کروانے میں اھم کردار ادا کیا لیکن 2004 میں سائیں امداد محمد شاہ کے وصال کے بعد تقریباࣨ حمل فقیر کے عرس پر توجہ ختم ھو گئی ھے ان کے علاوہ ایس یو پی کے ضلعی صدر دھنی بخش کلوئی۔علی نواز ڈھری۔قلندر بخش ملاح اور اسد انڑ نے صوفی شاعر حمل فقیر کو شاعری کے ذریعے خراج عقیدت پیش کیا جب کہ میزبانی کے فرائض مشہور شاعر فدا حسین نے انجام دیئے

Comments (0)
Add Comment