وزیرآباد (محمد کامران )گوجرانوالہ ایس پی صدر ڈویژن وسیم ڈار، ایس ایچ او تھانہ صدر وزیرآباد عامر شہزاد بھدر کو جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے اور اعلی کارکردگی کرنے پر تعریفی سرٹیفیکٹ دیا۔ایس ایچ او تھانہ صدر وزیرآباد عامر شہزاد نےگفتگو کرتے ہوئے بتائے کہ آئندہ بھی منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔