عوام نیا پاکستان ہونے کے باوجود بھی بنیادی سہولیات سے محرومی کا شکار ہے۔

عوام نیا پاکستان ہونے کے باوجود بھی بنیادی سہولیات سے محرومی کا شکار ہے۔

 

عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت وقت کی اہم ذمہ داری ہے۔

 

بھکر(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق بھکر تحصیل کلورکوٹ کی عوام نیا پاکستان ہونے کے باوجود بھی بنیادی سہولتوں سے محرومی کا شکار ہے بازار اور نالیاں کا نام و نشان بھی نہیں اہل علاقہ کا کہنا ہے ان سب کی وجہ ہمارے گاؤں کا نمبردار ہے اہل علاقہ کا کہنا ہے ہمارے گاؤں کا نمبردار رانا اظہر الحق یہ نمبر دار ایک قبضہ مافیا بھی ہے جو گاؤں کی مسجد اور گراؤنڈ کی زمین پر بھی قبضہ کر گیا ہے اس گاؤں میں ایک اکرام نامی شخص نے نمبردار کے خلاف آواز اٹھائی آواز اٹھانی اس کو مہنگی پڑ گئی نمبردار نے اکرام نامی شخص کو جان سے مارنے کی دھمکی دے رہا ہے اہل علاقہ کا کہنا ہے یہ نمبر دار عرصہ دراز پچاس سال سے نمبرداری کر رہا ہے اہل علاقہ نے اس کو نمبرداری سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت وقت کی اہم ذمہ داری ہے۔

Comments (0)
Add Comment