عوام کی آخری امید پاک فوج ھے غریب عوام مکمل تباہ ہوچکی ہے

سربراہ پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی سردار سید خیرشاہ کا حکومت اپوزیشن عوام کے نام یہ پوسٹ پاکستان میں عوام درد رکھنے والا لیڈر دور دور تک نظر ارھا عوام کی آخری امید پاک فوج ھے غریب عوام مکمل تباہ ہوچکی سفید پوش تبکہ زندگی سے تنگ نظر ارھا تو عام انسان ھاری مزدور عام عوام کا کیا حال ملک تاریخ میں ان ستر دہھایوں میں سے مشکل اور کٹھن حالات سے گزر رھا اور شرم لیڈروں کو نہیں اتی ان کو سیاست کا یہ وقت ملا پوری زندگی سیاست کرنے والے اس وقت یہ کہتے ہیں کہ ہم یہ حالات ٹھیک کرینگے تو یہ سرعام جھوٹ ھے اگر ملک اور قوم کی خاطر ہی چپ کرو اب بھی جلسے حکومت اپوزیشن عوام خون اور پسینے کے پسیے سے جلسے کررہی ہیں لیکن عوام کوی خیال نہیں عمران خان خود اچھا ھے ٹیم میں سٹے باز ہیں تبدیلی کبھی نہیں اسکتی اور ان ملکی عوام کے مشکل حالات میں حکومت کی حمایت کھلے دل سے کرتے اور کچھ پلان میں خان صاحب سے ملکر ان اعتماد میں لوں گا مشکل حالات سے نکلنے کیلے کافی حل ھے کافی سسٹم چیننگ اے گی ان شاء اللہ ہم قومی مفادات کی خاطر خان صاحب کے ساتھ ہیں لیکن اب کچھ کرنا ہوگا جاری کردہ پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی قومی عوامی مفاد عزیز ھے

Comments (0)
Add Comment