ایف بی آر کا بیوٹی پارلرز سے اِنکم ٹیکس لینے کا فیصلہ ،ایف بی آر حکام کے مطابق کراچی شہر میں 500 بیوٹی پارلرز کی نشاندہی کر لی گئی ، حکام کے مطابق بیوٹی پارلرز لاکھوں روپے کما کر تقریباً کوئی ٹیکس نہیں دے رہے،ٹی وی رپورٹ میں ایف بی آر حکام کے حواے سے بتایا گیا ہے کہ غیر رجسٹرڈ بیوٹی پارلرز کیخلاف کارروائی ہو گی