فرینڈز کرکٹ کلب ٹی 35 کپ چیلنج کی چیمپئن بن گی

فرینڈز کرکٹ کلب نے بریڈلے بوائز کو 55 رنز سے شکست دی  پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے فرینڈز سی سی نے 10 وکٹ کے نقصان پر 118 رنز کیئے مقررہ ہدف کے جواب میں بریڈلے بوائز کا کو بھی کھلاڑی جم کر نہ کھیل سکا اور پوری ٹیم 64 رنزپر آوٹ ہو گئی فرینڈز سی سی کی جانب سے محسن اقبال نے 7 وکٹ حاصل کی جس میں ان کی ہٹرک بھی شامل ہیں 4 بالوں پر محسن نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور مین آف دی میچ قرار پائے۔۔جابر علی شمع نیوز بولٹن مانچسٹر

Comments (0)
Add Comment