فوج کی حمایت جاری رکھے گے چیئرمین پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح

پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی کے سربراہ سردار سید خیرشاہ کی تحریک عام عوام پاکستان کے سربراہ ریٹارڈ کرنل رانا افضل صاحب مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی کے کور کمیٹی کے ممبر سیلمان ساجد کی افواج پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان اور ملکی سیاسی صورت حال اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے حوالے سے ان کے آفس میں خصوصی ملاقات اور گفتگو ہوئی اور کہا گیا ہے جلد ہی عوام کو اچھی خبر دینگے اس اہم اجلاس سے میڈم عروبہ سے بھی رابطہ کیا گیا ہے جلد ہی پاکستانی غریب عوام کو اچھی خبر دینے کی یقین دہانی جس سے عوام کا ہم پر بھرپور اعتماد قائم ہوگا عوام PPP اور نون جنون کا خاتمہ چاہتے ہیں ہم دلائینگے عوام کے ذریعے عوام کی طاقت سے جلد عوامی حکومت قائم ہوگی ان شاء اللہ ہم عوام اور افواج پاکستان کے دفاع کی خاطر ایک الائینس بنانے کا اعلان کرینگے اور تمام دوسری جماعتوں کو شامل ہونے کی دعوت دینگے سلام غریب عوام سلام پاکستان سلام افواج پاکستان اسلامی صدارتی نظام زندہ آباد سربراہ پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی سردار سید خیرشاہ

Comments (0)
Add Comment