سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں فوزیہ قصوری کا کہنا تھا کہ فلاحی کاموں کے ذریعے ملک کی خدمت کرنے کی خواہش ہے۔
خیال رہے کہ فوزیہ قصوری 2018 کے عام انتخابات سے پہلے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کر پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوئی تھی۔بشکریہ روزنامہ جنگ